arabnewspak24.LAHORE, 4/22/2020
فیس بک انتظامیہ نے انڈین موبائل انٹرنیٹ کمپنی ریلائنس جیو میں 5.7 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
ریلائنس انڈیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی ملکیت ہے۔ اس ڈیل کے بعد 9.99 فیصد حصص کے ساتھ فیس بک ریلائنس انڈسٹریز میں سب سے بڑی اقلیتی شراکت دار کمپنی بن جائے گی۔
اس کے ساتھ ہی فیس بک انڈیا میں اپنے قدم مستحکم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ فیس بک کی چیٹ سروس واٹس ایپ کے انڈیا میں 400 ملین صارفین ہیں اور مستقبل قریب میں فیس بک انڈیا میں پےمنٹس سروس کا اجرا بھی کرنے جا رہی ہے۔
فیس بک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'یہ سرمایہ ہماری انڈیا سے وابستگی کا اظہار ہے۔ یہ اس بات کا بھی اظہار ہے کہ کیسے (ریلائنس) جیو نے ملک (انڈیا) میں ڈرامائی تبدیلی برپا کی ہے
With this, Facebook will be able to consolidate its footprint in India. Facebook chat service WhatsApp has 400 million users in India and Facebook is also launching a payment service in India in the near future.
"This investment is an expression of our commitment to India," a statement released by Facebook said. It is also an expression of how (Reliance) Geo has caused a dramatic change in the country (India).


Post a Comment